روزے کی فضیلت

مئی 1, 2019

صادق جمیل تیمی روزہ رب العزت کی جانب سے عطا کردہ مومنوں پر وہ بیش بہا نعمت ہے جس میں انسانی نفس ،ذہن، عقل اور دل کی صفائی ،ستھرائی و پاکیزگی کا راز مضمر ہے ۔مجاہدہ نفس و مصابرہ جسم کا ایک سنہری موقع ہے ۔اس سے انسان کو احساس ہوتا ہے کہ سماج میں […]

Read More

ووٹ کی شرعی حیثیت

اپریل 24, 2019

صادق جمیل تیمی  لفظ ووٹ کسی بھی جمہوری ملک کا ایک خوش نما لفظ ہے ،یہ ملک میں آباد باشندہ گان کی آواز ہوتا ہے ،عوام کا وہ عظیم ہتھیار ہوتا ہے جو کسی بھی سیاسی پارٹی کو ایوان زریں اور ایوان بالا کی اعلی کرسی پر فائز کرتا ہے او رکسی کو اپوزیشن کی […]

Read More

سود کی مذمتیں

اپریل 8, 2019

صادق تیمی  اللہ تعالیٰ نے جو نظام عدل وقسط اپنے بندوں کے لیے پسند فرمایا ہے ۔ اس کا ایک تقاضا یہ ہے کہ ساری زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت وفرماں برداری میں بسر کی جاے او ردوسرا تقاضا یہ ہے کہ بندے آپس میں محبت ،اخوت ،ایثار ، ہمدردی ، […]

Read More

تربیت اولاد میں ماں کا کردار

اپریل 6, 2019

صادق جمیل تیمی انسان کے لیے دنیا کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت اولادہے ، انسان خوش قسمت اور سعادت مندہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اولاد سے سرفراز فرمایا ہے، کیوں کہ اولاد ایسا شگفتہ پھول ہے جو گلشن حیات میں انسان کے لیے روشنی اور مستقبل کی امید ہوتی ہیں ، اولاد تمناؤں […]

Read More

نوجوانوں کی بے راہ روی: اسباب و علاج

اپریل 5, 2019

محمد صادق جمیل تیمی یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اقوام کے عروج وزوال میں نوجوانوں کا کردار ہمیشہ سرفہرست رہا ہے ، کوئی بھی انقلاب خواہ مادی ہویا روحانی ، تعمیری ہویا تخریبی مسلم نوجوانوں کی شمولیت وشرکت کے بغیر ناقص واد ھورا ہے ۔ نوجوان سماج ومعاشرہ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی […]

Read More

معاشرہ میں حسن اخلاق کا کردار

اپریل 3, 2019

محمد صادق تیمی انسانی زندگی میں اخلاق وکردار بنیادی اہمیت رکھتے ہیں ، انسان کو اخلاق وکردار کی بدولت دوسرے مخلوقات پر فوقیت وبرتری حاصل ہے اگرانسان حسن اخلاق وکردار سے عاری ہوجاے تو جانوروں سے بھی بدتر ہوجاے گا، انسان کے وجود وبقا کا ضامن اخلاق ہی ہے اخلاق وہ حسین خوشبو ہے جس […]

Read More

مونس دہلوی : شخصیت اور شاعری

اپریل 1, 2019

محمد صادق جمیل تیمی خاکسار و ملنسار ،حق گو ،صداقت و سچائی کے حامل ،صبر و استقامت کے پیکر ،مومنانہ صفات کے علم بردار ،زندگی کے بہت سارے بحرانوں و مصائب کو اپنے لبوں کی مسکراہٹ سے دور کرنے والے عظیم شاعرجن کا نام خواجہ قطب الدین مونس دہلوی ہیں ۔آپ نہ صرف اپنی شاعری […]

Read More

أهمية العقيدة الإسلامية

مارچ 28, 2019

عارف الإسلامي إن توضیح العقیدۃ الصحیحة والدعوۃ إلیها هو أهم الأمور وآکد الواجبات ۔ لأنها الأساس الذي تبنی علیه صحة الأعمال وقبولها ، فکان اهتمام الرسل صلوات اللہ وسلامہ علیهم واهتمام أتباعهم بإصلاح العقیدۃ أٰولا: عما ینا قضها أو ینقصها ولکن أقول الیوم إن کثیراً من الدعاۃ والعلماء لا یهتمون بجانب العقیدۃ وإصلاحها ۔ بل […]

Read More

حج : ایک عظیم عبادت

مارچ 27, 2019

محمد صادق جمیل تیمی  اللہ رب العالمین کا فضل واحسان ہے کہ اس نے ہمیں امت محمدیہ بنایا او رہمیں دین اسلام سے نوازا او رہم پر پانچ اشیاکو فرض قرار دیا ۔ انہیں میں سے ایک حج بھی ہے جو اسلامی عبادتوں میں سے ایک عظیم عبادت ہے جو اپنی ادائیگی کے لیے جملہ […]

Read More

اتحاد العالم الإسلامي

مارچ 20, 2019

بقلم : محفوظ عالم اسلامی  ومن المعلوم أن اللبنة وحدھا ضعیفة لاقوۃ ولا منعة فیھا وإن کانت متینة ، الآف اللبنات المبثعرۃ والمتناثر ۃ ضعیفة أیضا تتناثر وتفارق عن الآخر وإن بلغت الملایین ولکن هذہ الآلاف إذا ضمت إلی الآخر ورکبت وصارت جداراً تحدث فیھا القوۃ ولا یسعی لأحد البشر تحطیمھا وتمزیقھا وإن بذل أقصی […]

Read More