حالات حاضرہ

مولانا اسرار الحق قاسمی: ایک عظیم صحافی

جنوری 3, 2019

محمد صادق جمیل تیمی ہندوستان کےمشہور و معروف عالم دین،بقیۃ السلف،قوم و ملت کے ہمدرد ،تقوی شعار ،ملنسار و خاکسار اور خدا ترس مولانا اسرار الحق قاسمی رحمہ اللہ علیہ کا سانحہ ارتحال کی خبر جب سوشل میڈیا کے توسط سے مورخہ 7دسمبر 2018 علی الصبح کو پہنچی تو یقین نہیں ہو رہا تھا کہ […]

Read More

شہنشاہ قہقہہ : قادر خان

جنوری 3, 2019

تحریر : محمد صادق جمیل تیمی شہنشاہ مزاح نگار ،قہقہوں کے بادشاہ، افسردگی و مایوسی زدہ چہروں میں چشم زدن ہی میں ہنسی و مسکراہٹ لانے والے فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد 31 دسمبر 2018 کو کینیڈا اپنی ابدی نیند سو گیے ،قادر خان افغانستان کی راجدھانی کابل میں […]

Read More

موبائل فون : فوائد و نقصانات

دسمبر 16, 2018

ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺎﺩﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﺗﯿﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ ﺑﺸﺮ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻭﺯ ﺍﻓﺰﻭﮞ ﺗﺮﻗﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﺎﺋﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ ’’ ﺇﻥ ﺗﻌﺪﻭﺍ ﻧﻌﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻻ ﺗﺤﺼﻮﮬﺎ، ، ‏( ﺳﻮﺭۃ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻢ : ۳۴ ‏) ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ […]

Read More

اسلام کے فروغ میں سوشل میڈیا کا کردار

دسمبر 16, 2018

     ﻣﺤﻤﺪ ﺻﺎﺩﻕ ﺟﻤﯿﻞ ﺗﯿﻤﯽ                                        ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺍﺣﺴﺎﺳﺎﺕ ﻭ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺭﺳﺎﻝوﺗﺮﺳﯿﻞ،ﺍﺑﻼﻍﺗﺒﻠﯿﻎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺭﺳﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻗﺪﯾﻢ ﮨﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﻮﺗﺮ،ﻣﺨﺒﺮ ﻭ ﺍﯾﻠﭽﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﻮﻁ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ […]

Read More

مولانا اسحاق سلفی

نومبر 25, 2018

مشتاق احمد ندوی میں نے ہوش سنبھالا، تو جن علما کے چرچے سب سے ذیادہ میرے کانوں نے سنے، ان میں سے ایک اہم نام حضرت مولانا اسحاق صاحب سلفی رحمہ اللہ کا ہے۔ سلفی صاحب کی شخصیت کا جو نقشہ شروع دن سے میرے ذہن و دماغ میں بنا، وہ تھا، ایک نہایت نڈر […]

Read More

عصر حاضر میں مسلمانوں کی بے حِسی کے اسباب اوراس کا علاج

نومبر 12, 2018

نورحسن سلفی اللہ تعالى کا فرمان ہے : اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُغَيِّـرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۗ یعنی اللہ عز وجل کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا ہے’ جب تک کوئی قوم خود اپنی حالت نہ بدل لے ۔اوردوسرا ترجمہ بقول شاعر : خدا نے آج تک اس قوم کی […]

Read More

وسائل الدعوة الحديثة و ضرورة استخدامها

نومبر 5, 2018

     بقلم : محمد صادق جميل التيمي مما لا شك فيه أن الدعوة إلى الله لها أهمية بالغة و مكانة مرموقة وله أثر كبير في إصلاح البشرية ،وهي أساس من أسس انتشار الإسلام ،وبالدعوة إلى الله تستقيم معاملات الناس من بيع و شراء و عقود و نكاح و تتحسن أخلاق الناس و تقل خلافاتهم […]

Read More

اساتذہ کی ذمہ داریاں

اکتوبر 19, 2018

  صادق جمیل تیمی معلم کے پیشہ سے جڑے چند ایسی ذمہ داریاں ہیں جنہوں برت کر معلمین و اساتذہ اپنے پیشہ کو کامیاب و کامران بنا سکتے ہیں اور ان کی تدریس و تعلیم بااثر ہوسکتی ہے -ذیل میں چند ذمہ داریوں کو واشگاف کیا جاتا ہے ملاحظہ ہوں: 1 – درس کی تیاری […]

Read More

معلم کے اوصاف

اکتوبر 18, 2018

صادق جمیل تیمی آج کے مادہ پرست ،ظاہربیں اور بناوٹ شعار کے اس دور میں بھی الحمدلله مدارس اسلامیہ نے معلم کا وقار کو اسی طرح بحال رکھا ہے جو ان کے منصب کا تقاضا ہے ،مرور ایام کے ساتھ جہاں طلبہ سہولت پسند ہوگیے ہیں وہیں پر اساتذہ کی ذمہ داریوں میں بھی کئی […]

Read More